\
بدھ‬‮   24   دسمبر‬‮   2025
 
 

ورجینیا میں دنیا کے سب سے بڑے آڑو کا عالمی ریکارڈ قائم

       
مناظر: 212 | 24 Sep 2025  

امریکی ریاست ورجینیا میں ایک شہری نے دنیا کا سب سے بڑا آڑو اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔

یہ ریکارڈ چائلز پیچ آرچرڈ فارم کے مالک ہینری چائلز نے بنایا جو ورجینیا کے قصبے کروزیٹ کے رہائشی ہیں۔

آڑو اگانے کیلئے جس خاص بیچ کا استعمال کیا گیا اس کا نام PF-27A ہے۔ آڑو کا حتمی وزن 83. کلوگرام ہے۔

یہ پیچ موسمِ بہار میں آنے والی برف کی وجہ سے کم پھول بنانے اور گرمی کے دوران موسم کی موزوں حالتوں کی بدولت خاصا بڑا ہوا یے یعنی کچھ عوامل نے اس کی نشوونما کو آسان بنایا۔

یہ ریکارڈ پچھلے ریکارڈ سے تھوڑا سا زیادہ بھاری ہے۔ پچھلا ریکارڈ تقریباً 1.80 پاؤنڈ کا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0