\
بدھ‬‮   24   دسمبر‬‮   2025
 
 

فرانسیسی ڈیئر ڈیول نے 16 مقامات پر بنجی جمپنگ کر کے نیا ریکارڈ بنا ڈالا

       
مناظر: 461 | 5 Dec 2025  

فرانس کے ایک ڈیئر ڈیول نے بنجی جمپنگ میں ایک اور گنیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔ انہوں نے آٹھ سالوں میں 16 مختلف کمرشل بنجی جمپنگ مقامات پر چھلانگ لگائی اور اپنا دوسرا ریکارڈ قائم کیا۔

فرانسوا-ماری ڈبون نے اپنا پہلا ریکارڈ اسکاٹ لینڈ کے ہائی لینڈ فلنگ بنجی میں حاصل کیا تھا، جہاں انہوں نے 24 گھنٹوں میں 765 مرتبہ بنجی جمپ کی تھی۔

اب فرانسوا-ماری ڈبون نے سب سے زیادہ کمرشل بنجی جمپنگ سائٹس (16 مقامات) پر چھلانگیں لگا کر دوسرا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنایا ہے۔

وہ 16 مقامات درج ذیل ہیں:

  • آسٹریا کا روپرٹ ہرنر بنجی جمپنگ
  • کینیڈا کے گریٹ کینیڈیئن بنجی اور وِسٹر بنجی
  • ڈنمارک کا بنجی جمپ کوپن ہیگن
  • فن لینڈ کا اسکائی بریکرز
  • میکسیکو کے بنجی ٹیکیس، آئی بی او ایڈونچرز اور وائلڈ کینیون
  • نیپال کا دی لاسٹ ریزورٹ
  • ناروے کا ٹیلی مارک آپلیوئلسر
  • جنوبی افریقہ کا بلوک رانس بنجی
  • سویڈن کا بنجی ایس ٹی ایچ ایل ایم
  • سوئٹزرلینڈ کا 007 بنجی ورزااسکا
  • برطانیہ کا ہائی لینڈ فلنگ بنجی اور یو کے بنجی کلب
  • زمبیا کا شیئر واٹر بنجی
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0