\
بدھ‬‮   24   دسمبر‬‮   2025
 
 

امریکا: چھاپے گئے آخری تین سینٹ آٹھ لاکھ ڈالر میں نیلام

       
مناظر: 390 | 22 Dec 2025  

گزشتہ ماہ نومبر میں امریکی حکومت کی جانب سے بند کی گئی سِکّوں کی پیداوار کے بعد چھاپے گئے آخری سِکّے لاکھوں ڈالر میں نیلام کر دیے گئے۔

امریکی مِنٹ (محکمہ خزانہ کا ایک بیورو) نے اسٹیکس باورز گیلریز میں جمعرات کو ہونے والے آکشن میں 232 تین سینٹ کے سیٹ 1 کروڑ 67 لاکھ 60 ہزار ڈالر میں فروخت کیے گئے۔

232 واں سیٹ (جس میں چھاپے گئے آخری تین سینٹ تھے) آٹھ لاکھ ڈالر کی خطیر رقم میں نیلام ہوئے۔ سکے خریدنے والے کو تین ڈائیز بھی دی گئیں جن سے یہ سِکّے چھاپے گئے تھے۔

اسٹیکس باورز کے ایک عہدے دار جان کریلژوک نے اس متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ایسی نیلامی تھی جس میں اشیاء کی مارکیٹ ویلیو کا آپ کو تب تک علم نہیں ہوتا جب تک لوگ اس کی بولی نہ لگائیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ 40 برس سے سِکّوں کی نیلامی میں جا رہے ہیں اور انہوں نے طرح کی چیز کبھی نہیں دیکھی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0