بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر: قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

       
مناظر: 810 | 19 Aug 2023  

 

جموں19 اگست (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لوگوں نے قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جموں شہر میں ہونے والے مظاہرے میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔انہوںنے جموں کشمیر پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ (جے کے پی ڈی سی ایل) کی طرف سے سمارٹ میٹروں کی غیر ضروری تنصیب کی مذمت کی۔ انہوںنے کہا کہ سمارٹ میٹروں کی وجہ سے انکے بل انتہائی زیادہ آتے ہیں جنہیں ادا کرنے سے وہ قاصر ہیں۔ انہوںنے مذکورہ میٹروں کی تنصیب کو عوام کے ساتھ سراسر نا انصافی قراردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0