بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

دیرینہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا

       
مناظر: 832 | 18 Aug 2023  

 

سرینگر 18اگست (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں جموں و کشمیر یوتھ سوشل فورم کے چیئرمین مولانا مصعب ندوی نے کہا ہے کہ حل طلب دیرینہ تنازعہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ ہے۔
135625 مولانا مصعب ندوی نے آج سوپور میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حریت رہنمائوں اور نوجوانوں کی مسلسل غیر قانونی نظربندی کے ذریعے حریت قیادت کو جذبہ حریت کوکمزور نہیں کیاجاسکتا۔انہوں نے کہا کہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کیے بغیر خطے میں پائیدار امن قائم نہیں ہو سکتا ۔مولانا ندوی نے کہا کہ پاکستان، بھارت اور کشمیریوں کی حقیقی قیادت پر مشتمل متعلقہ فریق کے درمیان مذاکرات کے ذریعے دیرینہ تنازعہ کوخوش اسلوبی سے حل کیاجاسکتا ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0