جمعرات‬‮   26   دسمبر‬‮   2024
 
 

بانڈی پورہ : بھارتی پولیس نے کشمیری نوجوان پر کالاقانون لاگو کردیا

       
مناظر: 820 | 18 Aug 2023  

 

سرینگر 18اگست (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی پولیس نے ایک کشمیری نوجوان پر کالاقانو ن پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کردیاہے۔
پولیس حکام نے مقصود احمدنامی کشمیری نوجوان پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوںکو انکا حق خودارادیت دینے کیلئے رائے شماری کا مطالبہ کرنے پرکالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کیاگیا ہے ۔ مقصود جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں نظربند ہے ۔پبلک سیفٹی ایکٹ ایک کالا قانون ہے جس کے تحت کسی بھی شخص کو بغیر کسی مقدمے یا الزام کے دو سال تک قید میں رکھا جاسکتا ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0