بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر:این آئی اے کے متعدد علاقوں میں گھروں پر چھاپے

       
مناظر: 798 | 18 Aug 2023  

سرینگر 18اگست (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے این آائی اے نے جموں وکشمیر کے متعددعلاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابقاین آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ کولگام، شوپیاں، کپواڑہ اور جموں اضلاع کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے۔ آخری اطلاعات ملنے تک چھاپوں کا سلسلہ جاری تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0