منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پلوامہ:بھارتی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ کا گھر پر چھاپہ

       
مناظر: 776 | 19 Aug 2023  

سرینگر19 اگست (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ(ایس آئی یو) نے آج ضلع پلوامہ میں ایک گھر پر چھاپہ مارا۔
ایس آئی یو کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے اونتی پورہ ووپلوا میں حریت کارکن Sheikh Sayurl Nisar گھر پر چھاپہ مارا۔ یہ چھاپہ اونتی پورہ تھانے میں ان کے خلاف درج ایک جھوٹے کیس کے سلسلے میں مارا گیا ۔
یاد رہے کہ بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ایجنسیاں تحریک آزادی سے وابستہ افراد کے گھروں پر وقتاً فوقتاً چھاپے مارتی رہتی ہیں۔این ائی اے نے گزشتہ روز ضلع کپواڑہ کے علاقے کرالہ پورہ میں ایک گھر پر چھاپے کے دوران غلام محمد صوفی اور ان کے 19 سالہ بیٹے معراج الدین صوفی کو گرفتار کر لیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0