منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بارہمولہ :بھارتی فورسز نے 10 بے گناہ نوجوان گرفتار کر لیے

       
مناظر: 589 | 19 Aug 2023  

 

سرینگر (نیوز ڈیسک )بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع بارہمولہ میں کم از کم دس بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
بھارتی فوجیوں ، پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقوں چرونڈا، پوواریاں تھجل اور سوپور سے گرفتار کیا۔ پولیس نے گرفتار نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز فراہم کرنے کے لیے انہیں مجاہد تنظیموں کے رکن قرار دیا۔
گرفتار نوجوانوں کی شناخت شوکت علی اعوان، احمد دین، محمد صادق کھٹانہ، اختر بٹ، محمد اسلم کھٹانہ، منیر احمد، مدثر یوسف، بلال احمد ڈار، منظور احمد اور تنویر احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0