منگل‬‮   19   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مودی حکومت ٹول ٹیکس کے نام پر جموں کے عوام کو لوٹ رہی ہے ، محبوبہ مفتی

       
مناظر: 467 | 24 Aug 2023  

 

سرینگر 24اگست (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے جموں کے علاقے سارور میں عائد کئے گئے ٹول ٹیکس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی حکومت سروری میں ٹول ٹیکس کی آڑ میں بھاری رقوم بٹور کر جموں کے لوگوں کو لوٹ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس عوام دشمن اقدام کے خلاف احتجاج جا ری ہے ۔انہوں نے بھارتی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ اینڈ ہائی ویز نتن گڈکری پر زور دیا کہ وہ صورتحال کا جائزہ لیں اور عوام کو ٹول ٹیکس سے نجات دلائیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0