منگل‬‮   22   اکتوبر‬‮   2024
 
 

ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کا ”کشمیر والا“ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ

       
مناظر: 756 | 25 Aug 2023  

 

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا اور دیگر بھارتی میڈیا اداروں نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں قائم نیوز ویب سائٹ ”کشمیر والا“ کے سوشل میڈیا اکاونٹس کو بلاک کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔
ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے نئی دلی میں ایک بیان میں کہا کہ وہ مرکزی وزارت الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی طرف سے انصاف و قانون کے اصولوں کے خلاف اٹھائے گئے سنسرشپ کے اقدامات سے پریشان ہے۔ پریس کلب آف انڈیا، پریس ایسوسی ایشن، انڈین ویمن پریس کور، دہلی یونین آف جرنلسٹس اور ورکنگ نیوز کیمرہ مین ایسوسی ایشن نے بھی ایک مشترکہ بیان میں ”کشمیر والا“ اور کسانوں کے مسائل کی نمائندگی کرنے والے ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ”گاون سویرا “کے سوشل میڈیا اکاو¿نٹس کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0