جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

چین کے نئے سرکاری نقشے پر بھارت آگ بگولا ، شدید احتجاج مگر کیوں ؟ 

       
مناظر: 783 | 30 Aug 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چین نے سرکاری سطح پر ملک کا 2023 کیلئے معیاری نقشہ جاری کیا گیا جس پر بھارت نے احتجاج کرتے ہوئے اعتراض کردیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری نقشے میں اروناچل پردیش کو چین کا حصہ دکھایا گیا ہے جس پر بھارت نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق چین کے دعوے کے خلاف سفارتی چینلز سے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چین کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری نقشے میں اروناچل پردیش کو تبت کا حصہ دکھایا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0