اتوار‬‮   14   ستمبر‬‮   2025
 
 

شوپیاں میں بھارتی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ کے چھاپے

       
مناظر: 554 | 30 Aug 2023  

سرینگر(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ (SIU)نے آج ضلع شوپیاں میں کئی گھروں پر چھاپے مارے۔
حکام نے بتایا کہ ایس آئی یو کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے راولپورہ میں کئی گھروں کی تلاشی لی۔انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے غیر مقامی مزدوروں پر حملوں کے کیس کے سلسلے میں مارے گئے ہیں۔