منگل‬‮   19   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

سرینگر :ہائیکورٹ نے 4 افراد کی کالے قانون ” پبلک سیفٹی ایکٹ “ کے تحت نظر بندی کالعدم قراردیدی

       
مناظر: 269 | 31 Aug 2023  

 

سرینگر 31 اگست (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں وکشمیر کی ہائیکورٹ نے چار افراد کی کالے قانون ” پبلک سیفٹی ایکٹ“ کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے انتظامیہ کو انہیں فوری رہا کرنے کی ہدایت کی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جسٹس سنجے دھر کی بنچ نے عمران احمد گنائی، ثاقب اکبر وازہ اور شاکر بشیر کمار کی نظربندی کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم دیا۔
جسٹس ایم اے چودھری کی بنچ نے ایک اور شخص منظور احمد وانی کی پی ایس اے کے تحت نظربندی منسوخ کرکے انتظامیہ کو انہیں رہا کرنے کی ہدایت کی ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0