\
اتوار‬‮   1   فروری‬‮   2026
 
 

کپواڑہ میں پراسرار دھماکے میں کمسن لڑکی شدید زخمی

       
مناظر: 645 | 31 Aug 2023  
سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک پراسرار دھماکے میں ایک کمسن لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دھماکہ ضلع کے علاقے ٹی پی میں ہوا اورزخمی لڑکی کی شناخت عذرا قیوم کے نام سے ہوئی ہے جو زونہ ریشی کپواڑہ کی رہائشی ہے۔حکام نے بتایا کہ زخمی لڑکی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔