بدھ‬‮   23   اکتوبر‬‮   2024
 
 

پشاور؛ تخریب کاری کا بڑا منصوبہ بنانے والا دہشت گرد ہلاک

       
مناظر: 945 | 1 Sep 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ بنانے والے دہشت گرد کارروائی کے دوران مارا گیا۔محکمہ انسداد دہشتگردی نے پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاوءن فیز فور میں کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے 8 دہشتگردوں میں سے 2 کو ہلاک کر دیا جبکہ 6 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد پولیس پر حملہ، ٹارگٹ کلنگ اور تخریب کاری کا منصوبہ بنانے میں مصروف تھیں، دہشت گردوں کے قبضے سے ایس ایم جی، ہینڈ گرنیڈ، خنجر، فوجی وردیاں، بیٹری سیل سمیت دیگر چیزوں برآمدہوئیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0