بدھ‬‮   27   اگست‬‮   2025
 
 

بھارتی فوج میں خود سوزی عام ہو گئی ، بھارتی فوجی اہلکار نے آسام میں اپنی جان لے لی

       
مناظر: 617 | 2 Sep 2023  

 

گوہاٹی (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست آسام کے شہر گوہاٹی میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی سی آر پی ایف کی 128 بٹالین کے اہلکار بپن چندرا رائے نے گوہاٹی شہر کے نواح میں جاگیروڈ پر واقع اپنے خود کوپھندہ لگاکر خودکشی کی۔ تاہم فوجی اہلکار کی طرف سے یہ انتہائی قدم اٹھانے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔اس کی لاش کے پاس سے کوئی خط یا پیغام بھی موصول نہیں ہو ا ہے ۔گزشتہ ماہ آسام ہی کے رہائشی ایک سی آ ر پی ایف اہلکار پرنجل ناتھ نے ریاست جھار کھنڈ کے علاقے چیانکی میں سینٹرل ریزروپولیس فورس کی 112بٹالین کے ہیڈ کوارٹر میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کر لی تھی ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0