جمعرات‬‮   7   اگست‬‮   2025
 
 

ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی ، وجہ آرمی چیف ہیں ، فیصل واوڈا

       
مناظر: 531 | 7 Sep 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں کمی کی وجہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ آج پاکستانی قوم کے لیے اچھا دن ہے، ڈالرزکی قیمت میں کمی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وجہ سے آئی، ڈالرکی قیمت میں 15 سولہ روپے فرق آیا اور چند روز میں ڈالرکی قیمت میں مزید 10 روپے فرق آئے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ آرمی چیف نے ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی سی کو ڈالر کی قیمت میں کمی کے لیے ہدایات دیں جن پر عمل کرنے سے ڈالر کی قیمت میں کمی آئی۔ انہوں نے کہا کہ ڈالر کی قیمت کم ہونے میں سٹیٹ بینک کا کوئی کردار نہیں، سٹیٹ بینک کی نااہلی کی وجہ سے ڈالر کی قیمت کم نہیں ہو رہی تھی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0