جموں(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع پونچھ میں دو نوجوان شہید کردیے۔
فوجوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے منڈی میں کنٹرول لائن کے نزیک ایک آپریشن کے دوران شہید کیا۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن تھا۔