منگل‬‮   19   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

سرینگر: ”کے پی پی اے“ کا مشتاق علی،شفاعت صدیقی کو خراج عقیدت

       
مناظر: 365 | 7 Sep 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ”کشمیر پریس فوٹوگرافرز ایسوسی ایشن“ (کے پی پی اے) نے سینئر فوٹو جرنلسٹ مشتاق علی کو ان کی 28ویں برسی اور شفاعت صدیقی کو ان کی 9ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کے پی پی اے نے ایک بیان میں مشتاق علی کو خراج عقیدت پیش کیا جو 10 ستمبر 1995 کو سری نگر کی پریس کالونی میں ایک بم دھماکے میں مارے گئے تھے۔
یبان شفاعت صدیقی کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیاجو 7 ستمبر 2014 کو سرینگر میں آنے والے سیلاب کے دوران ڈوب گئے تھے۔
ایسوسی ایشن نے کشمیر میں صحافت کے پیشے کے لیے دونوں مرحوم فوٹو جرنلسٹوں کی خدمات کو یاد کیا اور انکے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0