اتوار‬‮   15   ستمبر‬‮   2024
 
 

بڈگام:این آئی اے کی عدالت نے آزادی پسند کارکن کو اشتہاری قراردیدیا

       
مناظر: 273 | 7 Sep 2023  

 

سرینگر07 ستمبر (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی عدالت نے ضلع بڈگام میں آزادی پسند کارکن کے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمے میں اسے اشتہاری قراردیدیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈسٹرکٹ آزادی پسند کارکن عاقب احمد کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت درج ایک جھوٹے مقدمے میں پولیس کی طرف سے دائر کی گئی فرد جرم پر این آئی اے کی عدالت نے آزادی پسند کارکن کو اشتہاری قراردیا۔پولیس ترجمان نے عدالت بتایا کہ عاقب کو 3اکتوبر تک ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کی اطلاع دینے کیلئے نمایاں مقامات پر نوٹس چسپاں کیے گئے تھے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0