بدھ‬‮   6   اگست‬‮   2025
 
 

چترال کے معززین اور عمائدین کا جرگہ ،سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر لڑنے کا عہد

       
مناظر: 612 | 9 Sep 2023  

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چترال اور سوات کے معززین اور عمائدین کا جرگہ جمعہ کے روز قلعہ دروش میں منعقد ہوا جس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ چترال کے عوام بالخصوص مقامی نوجوان پاک فوج اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ مل کر لڑنے کے لئے تیار ہیں۔

انہوں نے تحریک طالبان پاکستان کی دہشت گردی کی مذمت کی اور پاک فوج کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔شرکاء نے چترال سکاؤٹس کے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ مقامی کمیونٹی سیکورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی بھی یقین دہانی کرائی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0