\
ہفتہ‬‮   22   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

پونچھ میں بھارتی پیراملٹری اہلکار لاپتہ

       
مناظر: 384 | 9 Sep 2023  

جموں 09 ستمبر (نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا ایک سپاہی لاپتہ ہوگیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ضلع کے علاقے بالاکوٹ میں ایک پوسٹ پر تعینات بی ایس ایف اہلکار امیت پاسوان جمعہ کے روز سے لاپتہ ہے۔اہلکار کی گمشدگی کی رپورٹ پولیس چوکی پالاکوٹ میں درج کرائی گئی ہے۔امیت پاسوان کا تعلق بھارتی ریاست بہار سے ہے