اتوار‬‮   1   جون‬‮   2025
 
 

گوا: طلباءکو مسجد لے جانے پر پرنسپل معطل

       
مناظر: 610 | 13 Sep 2023  

 

پنچی13ستمبر (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست گوا میں ایک سکول پرنسپل کو طلباءکو مسجد لے جانے پر معطل کر دیا گیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سکول پرنسپل کو ہندو توا تنظیم وشوا ہندو پریشد کے بعض ارکان کی شکایت پر معطل کیا گیا۔ وشوا ہندو پریشد کے ارکان نے شکایت درج کرائی تھی کہ واسکو قصبے کے ایک سکول کے پرنسپل نے ممنوعہ پاپولر فرنٹ آف (پی ایف آئی ) کی ایک ذیلی تنظیم کی دعوت پر ورکشاپ کا اہتمام کیا اور طلباءکو ایک مسجد میں لے گئے ۔ مذکورہ شکایت کے بعد پرنسپل شنکر گاؤنکر کو معطل کر دیاگیا ۔ محکمہ تعلیم کے ایک افسر نے کہا کہ واقعے کے سلسلے میں سکول انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی گئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0