پیر‬‮   15   ستمبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ کشمیر : بارہمولہ میں 2نوجوان گرفتار

       
مناظر: 626 | 15 Sep 2023  

 

سرینگر15 ستمبر (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی فوجیوں نے 2کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے اوڑی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔