پیر‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

ککرناگ میں بھارتی فوج نے عسکریت پسندوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے ، غیرملکی اخبار

       
مناظر: 886 | 16 Sep 2023  

 

اسلام آباد 15 ستمبر (نیوز ڈیسک ) ایک بنگلہ دیشی انگریزی اخبار نے سوشل میڈیا اکاونٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے ککر ناگ میں درحقیقت اس جھڑپ میں عسکریت پسندوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے ہیں جو 13 ستمبر بروز بدھ شروع ہوئی تھی۔ بنگلہ دیشن کے دارلحکومت ڈھاکہ سے شائع ہونے والے انگریزی زبان کے اخبار ڈیلی سن نے کوکرناگ جھڑپ پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا”یئر آپریشنز سنڈیکیٹ نامی اکاو¿نٹ نے ایک دلچسپ تصویر شیئر کی ہے ۔تصویر کے ساتھ درج عبارت سے پتہ چلتا ہے کہ بھارتی فورسز نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ اخبار نے لکھا کہ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی جانے والی مختلف پوسٹوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ جھڑپ میں بھارتی فورسز نے ہتھیار ڈال دیے ہیں، کرنل اور میجر نے ترقی کے لالچ میں آپرشن پر گئے اور اپنی جانیں کھودیں، بھارتی فوج نے کرنل منپریت سنگھ ، میجر آشیش اور ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کو تن تنہا عسکریت پسندوں کے حوالے کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0