پیر‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دو نوجوان شہید کر دیے

       
مناظر: 635 | 20 Sep 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے گڈول کوکر ناگ میں کئی روز سے جاری محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے منگل کو دعویٰ کیا کہ گڈول جھڑپ میں عزیر خان سمیت دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔اس کے علاوہ ایک اور لاش ملی ہے جس کی شناخت کی جارہی ہے۔وجے کمار نے کہا کہ آپریشن ختم کردیا گیاہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0