پیر‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر کی موجودہ صورتحال مودی حکومت کے دعوئوں کے برعکس ہے:عمر عبداللہ

       
مناظر: 419 | 20 Sep 2023  

سرینگر(نیوز ڈیسک ) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت کے دعوئوں کے بالکل برعکس ہے۔
عمر عبداللہ نے بڈگام میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سرینگر میں حالات پرامن ہوسکتے ہیں لیکن اصل صورتحال کا اندازہ کوکرناگ، اوڑی اور دیگر مقامات کے حالات سے کیا جاسکتا ہے۔وہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کوکرناگ کے علاقے گڈول میں بھارتی فورسز کے چھ اہلکاروں کی ہلاکت کا حوالہ دے رہے تھے۔ بھارتی فوجیوں کی جانب سے مقبوضہ علاقے کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔عمر عبداللہ نے کہا کہ صورتحال مودی حکومت کے جھوٹ سے بالکل مختلف ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0