پیر‬‮   18   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی پولیس کو کشمیری سوشل میڈیاصارفین کے اکائونٹس تک مکمل رسائی دیدی گئی

       
مناظر: 940 | 26 Sep 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک )  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین پر پابندیاں مزید سخت کرتے ہوئے بھارتی پولیس کوبھارت مخالف سرگرمیوں کی نگرانی کے نام پر تمام کشمیریوں کے سوشل اکائونٹس تک بلاروک ٹوک رسائی فراہم کر دی گئی ہے۔
پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول واٹس ایپ، ایکس، اسنیپ چیٹ، انسٹاگرام، ٹیلی گرام اور ٹک ٹاک تک براہ راست رسائی حاصل ہے۔پولیس کے مطابق اسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا فائدہ اٹھا کر بھارت مخالف جذبات پھیلانے والے تک رسائی مل گئی ہے ۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ پولیس ان نوجوان کی بھی نگرانی کر رہی ہے جو مختلف ٹیلی گرام گروپوں کے رکن ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0