منگل‬‮   16   ستمبر‬‮   2025
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر: ہائیکورٹ نے 2افراد کی نظر بندی کالعدم قراردیدی

       
مناظر: 887 | 28 Sep 2023  

 

سری نگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائیکورٹ نے دو افراد کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت نظر بندی کالعدم قرار دیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انہیں رہاکرنے کے احکامات دیے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جسٹس سنجے دھر پر مشتمل ہائیکورٹ کی یک رکنی بنچ نے جاوید احمد تیلی اور سجاد احمد کی نظر بندی کالعدم قرار دیکر انتظامیہ کو انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا۔