بدھ‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

100 آپریشنز میں 28 دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا: نگراں وزیرِ اطلاعات

       
مناظر: 695 | 2 Oct 2023  

 

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) نگراں وزیرِ اطلاعات فیروز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ 1 ماہ میں 100 کے قریب آپریشنز میں 28 دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچایا۔
یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ فیروز جمال نے کہا کہ کون مسلمان ہو گا جو یوں مساجد میں گھس کر حملہ کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 1 ماہ کے دوران تقریباً 100 آپریشنز کیے گئے جن میں 28 دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا۔ نگراں وزیرِ اطلاعات نے یہ بھی کہا ہے کہ ہماری پولیس چوکس ہے، جس نے تمام صورتِ حال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0