بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بارہمولہ سے ایک کشمیری کی لاش برآمد

       
مناظر: 614 | 3 Oct 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ سے پراسرار طورپر ایک کشمیری لاش برآمد ہوئی ہے ۔
پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ ضلع کے علاقے ڈرنگ ٹنگمرگ سے راجوری کے رہائشی ایک کشمیری کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔حکام کے مطابق بعض راہگیروں نے لاش کی موجودگی کی اطلاع پولیس کو دی ۔بعد ازاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔ مذکورہ شخص کی شناخت راجوری کے رہائشی معروف کے طورپر ہوئی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0