جمعرات‬‮   28   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

نئی دلی : پولیس کے متعدد صحافیوں کے گھروں پر چھاپے

       
مناظر: 762 | 4 Oct 2023  

 

نئی دلی (نیوز ڈیسک )بھارت کے دارلحکومت نئی دلی میں پولیس نے متعدد صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے صحافیوں کے گھروں پر چھاپے نیوز آرگنائزیشن نیوز کلک کی فنڈنگ کی تحقیقات کے سلسلے میں مارے ہیں۔ پولیس نے صحافیوں بشمول پرابیر پورکیاستھا، ابھی سار شرما، آنندیو چکرورتی، بھاشا سنگھ، ارملیش، سہیل ہاشمی اور سنجے راجورا کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔صحافی ابھی سار شرما نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ دلی پولیس نے ان کے گھر چھاپہ مار کر ان سے انکا لیپ ٹاپ اورموبائل فون ضبط کر لیا ہے ۔ بھاشا سنگھ نے ٹویٹ میں لکھاکہ دلی پولیس نے انکا موبائل فون بھی ضبط کر لیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0