اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

قاضی یاسر، قاضی شبلی کی والدہ انتقال کر گئیں

       
مناظر: 797 | 4 Oct 2023  

 

سری نگر(نیو زڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما قاضی یاسر اور نیوز پورٹل”کشمیریت “کے ایڈیٹر قاضی شبلی کی والدہ طویل علالت کے بعد ضلع اسلام آباد میں وفات پا گئی ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج نماز ظہر کے بعد ادارہ تحقیقات اسلامی پرانی عید گاہ اسلام آبادمیں ادا کی جائے گی۔
دریں اثنا حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے قاضی یاسر اور قاضی شبلی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوںنے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ قاضی یاسر اور قاضی شبلی ڈاکٹر قاضی نثار احمد شہید کے بیٹے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0