اتوار‬‮   17   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

ذہنی خلل ؟بھارتی فوجی افسران اپنے ہی ساتھیوں کو قتل کرنے لگے ، 82واقعات رپورٹ 

       
مناظر: 273 | 7 Oct 2023  

 

سرینگر( نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ سے بڑی خبر آ گئی، بھارتی فوج میں بدنظمی طول پکڑنے لگی۔ بھارتی فوج کے میجر نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے تھانہ منڈی ، راجوڑی میں اپنے ہی افسروں پر گولیاں چلا دیں۔ اب تک کی اطلاعات کے مطابق متعدد فوج زخمی ہیں اور کچھ کو یرغمال بھی بنا لیا گیا ہے۔ یہ واقع 48 راشٹریہ رائفلز میں پیش آیا۔ بھارتی فوج میں یہ پہلا واقع نہیں ہے، اسے پہلے بھی اس طرح کے بہت سے واقعات ہو چکے ہیں۔بھارتی فوج اس طرح کے شدید مسائل کا شکار ہے ، جہاں وہ ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہیں۔
ایک بھارتی تحقیقی رپورٹ کے مطابق، پچھلے کچھ سالوں میں اب تک 82 ایسے واقعات ہوۓ ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوج کے اعلی افسران بھی مایوسی کا شکار ہو رہے ہیں۔ ایک بھارتی تجزیہ نگار کا کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعہ سے لگتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمانوں پر بربریت کرنا خود بھارتی فوجیوں کو بھی ذہنی اذیت دے رہا ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0