ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

کینیڈین سینیٹ کے سپیکر کا نئی دلی میں منعقدہ G-20 اسپیکرز سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

       
مناظر: 208 | 14 Oct 2023  

 

نئی دلی(نیوز ڈیسک ) کینیڈا کے سینیٹ کے اسپیکر نئی دلی میں جمعہ سے شروع والے گروپ بیس کے دو روزہ اجلاس میں شرکت نہیں کررہے ہیں ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کینیڈا میں خالصتان تحریک کے رہنماء ہردیپ سنگھ نجار کے بھارتی ایجنٹوں کے ہاتھوں قتل کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں ۔ کینیڈا کی سینٹ کے اسپیکر ریمنڈ گیگن آج سے نئی دلی میں شروع ہونے والے گروپ بیس کے دو روزہ پارلیمانی سپیکرز سمٹ میں شرکت نہیں کر رہے ہیں ۔
واضح رہے بھارت میں سکھوں کی خالصتان تحریک کے سکھ رہنماہردیپ سنگھ نجار کو رواں سال 18 جون کوبرٹش کولمبیا کے شہر سرے میں اس وقت فائرنگ کر کے قتل کیا گیا جب وہ گوردوارے کے اندر موجود تھے۔کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے گزشتہ ماہ پارلیمنٹ میں خالصتان لیڈر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0