اتوار‬‮   3   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فوجیوں نے چھتیس گڑھ میں ایک نوجوان کوہلاک کر دیا

       
مناظر: 330 | 18 Oct 2023  

 

بیجاپور(نیوز ڈیسک ) بھارتی فوجیوں نے شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک کارروئی کے دوران ایک شخص کوگولیاں مارکر ہلاک کر دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ریاست میں ضلع بیجاپور کے علاقے بندر پاڑہ کے قریب جنگل میں ہلاک کیا۔ بھارتی فوجیوں نے دعویٰ کیا کہ ہلاک ہونے والا نوجوان نکسلیوں کی ایک گوریلا تنظیم کا رکن ہے۔انسپکٹر جنرل آف پولیس سندرراج نے بتایا کہ مختلف سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کی ایک مشترکہ ٹیم نکسل مخالف آپریشن پرجارہی تھی کہ صبح 6 بجے کے قریب بندر پاڑہ کے قریب ایک جنگل میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔بیجاپور ریاست کے ان 20اسمبلی حلقوں میں شامل ہے جہاں 7نومبر کو انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0