بدھ‬‮   27   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

ورلڈ کپ: بھارتی سیکورٹی اہلکار نے ایک مداح کوپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے روک دیا

       
مناظر: 916 | 21 Oct 2023  

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مداح کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے سے روک دیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی شہر بنگلورو میں جاری پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں ایک تماشائی کے پاس سیکیورٹی اہلکار کھڑا ہوا ہے۔دونوں کے درمیان بحث جاری ہے جس میں پاکستانی ٹیم کا سپورٹر یہ کہتا نظر آرہا ہے کہ میں پاکستان زندہ باد کیوں نہیں کہوں؟ اس دوران شائق بھارت کے حق میں نعرہ لگاتے ہوئے پاکستان زندہ باد بھی کہتا ہے تو سیکیورٹی اہلکار اسے فورا پاکستان زندہ باد کہنے سے منع کرتا ہے۔ مداح نے جب اس واقعے کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی تو اسٹیڈیم کے عملے کا ایک شخص اس سے معذرت کرتے ہوئے روکنے لگتا ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0