بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ ن لیگ کی بی ٹیم ہی رہے گی: علی زیدی

       
مناظر: 868 | 23 Oct 2023  

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کی بی ٹیم ہی رہے گی۔ علی زیدی کا کہنا تھاکہ گزشتہ روز عون چوہدری نے ایک مفرور کا استقبال کیا اور اس مفرور کو جہانگیرترین کے ہیلی کاپٹر میں ہی لے جایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی ہمیشہ ن لیگ کی بی ٹیم ہی رہے گی۔ خیال رہے کہ گزشتہ روزاستحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے لاہور ائیرپورٹ پر سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی تھی۔ اس پر پارٹی نے انہیں نوٹس بھیج کر وضاحت مانگی تھی۔ اس حوالے سے عون چوہدری نے کہا ہے کہ میں نواز شریف سے ذاتی حیثيت میں ملنے گیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0