ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

افغان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادیے

       
مناظر: 947 | 25 Oct 2023  

 

کابل (نیوز ڈیسک ) افغانستان حکومت نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد افغانی نوٹ جلادیے ۔ افغان وزارت انصاف،خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قندھار میں گنتی کے بعد جلا ئے۔افغانستان کے مرکزی بینک نے 18 کروڑ 4 لاکھ سے زائد پرانے اور بوسیدہ افغانی نوٹ جلا دئے ۔ افغان وزارت انصاف،خزانہ اور متعلقہ اداروں کی مدد سے جمع کئے گئے پرانے نوٹ بینک نے قانون کے آرٹیکل 39 اور 42 کی بنیاد پر قندھار میں گنتی کے بعد جلا دئیے۔ بینک آف افغانستان کے نائب صدر نور احمد آغا کے کہنا تھا کہ نوٹوں کی حفاظت کا خیال رکھنا تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ چکنائی والےہاتھوں سے پیسے گننے اور کارڈ کا استعمال نہ کرنے سے نوٹ تیزی سے متروک ہو جاتا ہے۔ افغانستان میں مقیم افراد تجارتی لین دین کے دوران نوٹوں کی حفاظت پر توجہ دیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0