بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

ہندوستان کی ریاستی دہشتگردی پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک تک پہنچ گئی: جان اچکزئی

       
مناظر: 684 | 28 Oct 2023  

 

کوئٹہ( نیوز ڈیسک) نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ بھارت کی ریاستی دہشتگردی پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک تک پہنچ گئی ہے۔
نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ قطر میں ہندوستان کے 8 جاسوسوں کو سزائے موت سنانے پر ثابت ہو گیا ہے کہ ہندوستان خطے میں جاسوسی سے ریاستی دہشت گردی کا جال پھیلا رہا ہے۔
جان اچکزئی نے کہا کہ ہندوستان کا چہرہ ایک نارمل ملک کا نہیں بلکہ ایک دہشت گرد ملک کا ہے، ہندوستان جاسوسی کا جال بچھاتے ہوئے خطے میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0