جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

       
مناظر: 899 | 28 Oct 2023  

 

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چائنہ ایئرلائن کی پرواز نمبر سی زیڈ 6008 کے ذریعے اسلام آباد سے چین جا رہے تھے۔
ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا نام سٹاپ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے ان کو ایف آئی اے امیگریشن نے روکا۔