بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

مقبوضہ کشمیر میں شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کا عرس مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

       
مناظر: 697 | 29 Oct 2023  

جموں (نیوز ڈیسک )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صوفی بزرگ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی المعروف دستگیر صاحب کا عرس مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عرس کے دوران سرینگر کے علاقے خانیار میں دستگیر صاحب کی درگاہ پر ہزاروں عقیدت مندوں نے مقدس تبرکات کی زیارت کی۔ عقیدت مندوں نے دن بھر درگاہ پر حاضری دی۔ سرینگر میں سرائی بالا اور راہ بابا صاحب کی درگاہوں پر بھی عرس کی تقریبات منائی گئیں۔ گزشتہ رات مقبوضہ جموں وکشمیرکی مختلف درگاہوں پر رات بھر دعا ئیہ تقاریب منعقد کی گئیں۔ نوحمام سوپور میں بھی مسجد شریف دستگیر صاحب میں دعائیہ مجلس کا اہتمام کیاگیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0