ہفتہ‬‮   7   ستمبر‬‮   2024
 
 

نامعلوم مسلح افراد نے بارہمولہ میں بھارتی پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا

       
مناظر: 868 | 1 Nov 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع بارہمولہ میں آج شام ایک حملے میں ایک بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔
نامعلوم مسلح افراد نے ضلع کے علاقے وائلو کرالپورہ میں پولیس اہلکار غلام محمد ڈارکے گھر پراس پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے پر اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔واقعے کے فوراً بعد بھارتی پولیس اور فوجیوں نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی تلاش کی شروع کر دی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0