بدھ‬‮   17   ستمبر‬‮   2025
 
 

”سکھس فار جسٹس “نے نئی دلی کو بھی خالصتان میں شامل کر لیا

       
مناظر: 803 | 3 Nov 2023  

 

وینکوور (نیوزڈیسک ) سکھس فار جسٹس (ایس ایف جے) کے بانی گروپتونت سنگھ پنن نے ایک نیا بھارتی نقشہ جاری کیا ہے جس میں نہ صرف بھارتی پنجاب اور دیگر سکھ اکثریتی علاقوں بلکہ نئی دلی کو بھی مجوزہ آزاد ریاست خالصتان میں شامل کیا گیا ہے۔
سکھس فار جسٹس امریکہ میں قائم ایک سکھ تنظیم ہے جو خالصتان کے قیام کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔