ہفتہ‬‮   27   جولائی   2024
 
 

میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

       
مناظر: 607 | 30 Dec 2022  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزاسنادی گئی۔ اس سےقبل نوبیل امن انعام یافتہ 77 سالہ آنگ ساں سوچی کو بدعنوانی، واکی ٹاکی کی غیر قانونی درآمد اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے 14 الزامات میں 26 برس قید کی سزا سنا چکی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق آنگ سان سوچی کو کرپشن کے پانچ الزامات پر سزا سنائی گئی۔ نوبیل انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو مختلف الزامات میں گزشتہ سال دسمبر سےاب تک 26 سال قید کی سزاسنائی جاچکی ہے۔ وہ 2021 میں فوجی بغاوت کےبعد سے زیر حراست ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد سے فوج کی جانب سے جاری کریک ڈاؤن میں اب تک 2600 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0