بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

اترپردیش: ہندو انتہا پسندوں نے مسجد کے دروازے، دیواروں پر ”جئے شری رام “نعرہ لکھ دیا

       
مناظر: 348 | 5 Nov 2023  

 

لکھنو(نیوز ڈیسک ٌ بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک جامع مسجد کے مرکزی دروازے اور دیواروںپر”جئے شری رام“ کا نعرہ لکھ دیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق انتہا پسند ہندوؤں نے ریاست کے شہر باغپت کے کوتوالی علاقے میں واقع گاؤں سرور پور کلاں کی جامع مسجد کے صدر دروازے سمیت دیوروں پر کئی جگہ ہندو نعرہ لکھ دیا۔
جمعہ کی صبح جب مسلمانوں مسجد میں نماز پڑھنے کیلئے پہنچے تو وہاں جئے شری رام لکھا ہوا دیکھا۔ مسلمانوں نے ہندوؤں کی اس شرانگیزی کی اطلاع پولیس کی دی جس نے موقع پر پہنچ کر مذکورہ نعرہ صاف کیااور نامعلوم افراد کے مقدمہ درج کر لیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0