بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

ایس آئی اے کی طر ف سے غیر قانونی نظر بند دوکشمیریوں خلاف چارج شیٹ داخل

       
مناظر: 493 | 8 Nov 2023  

 

سرینگر(نیوزڈ یسک )نئی دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ایجنسی(ایس آئی اے)نے سرینگر کی ایک عدالت میں ایک جھوٹے مقدمے میں غیر قانونی طور پر نظر بند دو کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کردی ہے۔
ایس آئی اے نے تحریک آزادی کشمیر کے لیے سعودی عرب اور مسقط عمان سے فنڈز اکٹھے کرنے کے الزام پر سرینگر کے رہائشی دانش احمد کول اور فیضان اشتیاق خرادی کے خلاف چارج شیٹ داخل کی۔ یہ کیس 2021میںغیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یواے پی اے کے تحت درج کیا گیا تھا۔ غیر قانونی طور پر نظربند نوجوان حماد فاروق ترمبو کے خلاف اسی کیس میں پہلے ہی چارج شیٹ داخل کی جا چکی ہے۔ بھارتی پولیس نے حماد فاروق ترمبو کی غیرقانونی نظربندی کا جواز پیش کرنے کے لئے انہیں مجاہد تنظیموں کا معاون قرار دیا ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0