بدھ‬‮   27   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

پاکستان کا بڑا دل ، 80 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا

       
مناظر: 390 | 10 Nov 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کراچی کی ملیر جیل میں قید 80 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو سخت سکیورٹی میں کینٹ اسٹیشن پہنچا دیا گیا جہاں سے انہیں علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور روانہ کیا جائے گا اور پھر واہگہ بارڈر بھیجا جائے گا۔ سعد ایدھی کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کے تمام سفری اخراجات ایدھی فاؤنڈیشن اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے بھارتی ماہی گیروں کو رقم ، کپڑے اور ضروری سامان بھی دیا گیا۔ دوسری جانب جیل سے رہائی کے بعد بھارتی ماہی گیر کافی خوش ہیں، ان کا کہنا ہے کہ خوشی ہورہی ہے سالوں بعد وطن جا رہے ہیں، گھر والے اور بچے یاد آتے ہیں، ہمارے ساتھ یہاں کافی اچھا سلوک کیا گیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0