بدھ‬‮   30   اکتوبر‬‮   2024
 
 

بی جے پی کی مسلم دشمنی جاری ، علی گڑھ شہر کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد منظور

       
مناظر: 990 | 10 Nov 2023  

 

ممبئی (نیوز ڈیسک )  بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے ملک سے مسلم شناخت کوختم کرنے کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلم شناخت رکھنے والے شہر علی گڑھ کا نام تبدیل کرکے ہری نگر کرنے کی ایک قرارداد منظور کی گئی ہے جو برسراقتدار بی جے پی کی حمایت والے میونسپل بورڈ نے منظور کی۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ حتمی منظوری کے لیے قرارداد ریاستی حکومت کو بھیج دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی حکومت پہلے بھی مسلمانوں کے نام سے منسوب کئی شہروں کے نام بدل چکی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0